کھانا جوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ طعام اور دولھا کا بیش قیمت جوڑا (لباس) جو دلھن کے گھر سے آتا ہے وداع کے روز کا کھانا اور جہیز و نقدی وغیرہ جو اس نام سے دی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ طعام اور دولھا کا بیش قیمت جوڑا (لباس) جو دلھن کے گھر سے آتا ہے وداع کے روز کا کھانا اور جہیز و نقدی وغیرہ جو اس نام سے دی جائے۔